Ashraf-ul-Hawashi - Al-A'raaf : 111
قَالُوْۤا اَرْجِهْ وَ اَخَاهُ وَ اَرْسِلْ فِی الْمَدَآئِنِ حٰشِرِیْنَۙ
قَالُوْٓا : وہ بولے اَرْجِهْ : روک لے وَاَخَاهُ : اور اس کا بھائی وَاَرْسِلْ : اور بھیج فِي الْمَدَآئِنِ : شہروں میں حٰشِرِيْنَ : اکٹھا کرنیوالے (نقیب)
جب مشورہ ہوچکا تو سب نے فرون سے کہا موسیٰ اور اس کے بھائی کو ابھی رہنے دے9 اور اطراف کی بستیوں میں نقیبوں کو روانہ کر
9 یعنی انکے بارے میں بھی کوئی فیصلہ نہ کیا جائے اور ان کا معاملہ چند روز ملتوی رکھا جائے (ارجہ اصل میں ار حجئہ ہمزہ ساکن اور اک مضمومہ کے ساتھ ہے۔
Top