بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
Tafseer-e-Baghwi - Al-Anbiyaa : 1
اَلْهٰىكُمُ التَّكَاثُرُۙ
اَلْهٰىكُمُ : تمہیں غفلت میں رکھا التَّكَاثُرُ : کثرت کی خواہش
(لوگو ! ) تم کو (مال کی) بہت سی طلب نے غافل کردیا
1 ۔” الھاکم التکاثر “ تم کو مال اور تعداد کی کثرت پر فخروغرور نے تمہارے رب کی طاعت سے مشغول کردیا اور اس سے جو تمہیں اس کی ناراضی سے نجات دے۔
Top