Tafseer-e-Baghwi - At-Tur : 26
قَالُوْۤا اِنَّا كُنَّا قَبْلُ فِیْۤ اَهْلِنَا مُشْفِقِیْنَ
قَالُوْٓا اِنَّا : کہیں گے بیشک ہم كُنَّا : تھے ہم قَبْلُ : اس سے پہلے فِيْٓ اَهْلِنَا : اپنے گھر والوں میں مُشْفِقِيْنَ : ڈرنے والے
اور ایک دوسرے کی طرف رخ کر کے آپس میں گفتگو کریں گے
25 ۔” واقبل بعضھم علی بعض یتساء لون “ ایک دوسرے سے جنت میں سوال کریں گے۔ ابن عباس ؓ فرماتے ہیں دنیا کی مشقتیں اور خوف کو یاد کریں گے۔
Top