Tafseer-e-Baghwi - At-Tur : 28
اِنَّا كُنَّا مِنْ قَبْلُ نَدْعُوْهُ١ؕ اِنَّهٗ هُوَ الْبَرُّ الرَّحِیْمُ۠   ۧ
اِنَّا : بیشک ہم كُنَّا : تھے ہم مِنْ قَبْلُ : اس سے پہلے نَدْعُوْهُ ۭ : اس سے دعا کرتے۔ اسی کو پکارا کرتے اِنَّهٗ : بیشک وہ هُوَ الْبَرُّ : وہی محسن ہے الرَّحِيْمُ : رحم فرمانے والا ہے
تو خدا نے ہم پر احسان فرمایا اور ہمیں لو کے عذاب سے بچا لیا
27 ۔” فمن اللہ علینا “ مغفرت کے ساتھ۔ ” ووقانا عذاب السموم “ کلبی (رح) فرماتے ہیں جہنم کے عذاب سے اور حسن (رح) فرماتے ہیں ” السموم “ جہنم کے ناموں میں سے ایک نام ہے۔
Top