Tafseer-e-Baghwi - Ar-Rahmaan : 42
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
فَبِاَيِّ اٰلَآءِ : تو ساتھ کون سی نعمتوں کے رَبِّكُمَا : اپنے رب کی تم دونوں تُكَذِّبٰنِ : تم دونوں جھٹلاؤ گے
گنہگار اپنے چہرے ہی سے پہچان لئے جائیں گے تو پیشانی کے بالوں اور پاؤں سے پکڑ لئے جائیں گے
41 ۔” یعرف المجرمون بسیماھم “ وہ چہروں کی سیاہی اور آنکھوں کا نیلا پن ہے ۔ جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا : ” یوم تبیض وجوہ وتسودوجوہ “…” فیوخذ بالنواصی والا قدام “۔
Top