Tafseer-e-Baghwi - Ar-Rahmaan : 44
یَطُوْفُوْنَ بَیْنَهَا وَ بَیْنَ حَمِیْمٍ اٰنٍۚ
يَطُوْفُوْنَ بَيْنَهَا : گردش کریں گے اس کے درمیان وَبَيْنَ : اور درمیان حَمِيْمٍ : کھولتے پانی کے اٰنٍ : جو سخت گرم ہوگا۔ شدید گرم ہوگا
یہی وہ جہنم ہے جسے گنہگار لوگ جھٹلاتے تھے
43 ۔ پھر ان کو کہا جائے گا ” ھذہ جھنم التی یکذب بھا المجرمون “ مشرکین۔
Top