Tafseer-e-Haqqani - Al-A'raaf : 179
اَلَّا تَطْغَوْا فِی الْمِیْزَانِ
اَلَّا تَطْغَوْا : کہ نہ تم خلل ڈالو۔ زیادتی کرو فِي الْمِيْزَانِ : میزان میں
اور اسی نے آسمان کو بلند کیا اور ترازو قائم کی
7 ۔” والسمآء رفعھا “ زمین کے اوپر ” ووضع المیزان “ مجاہد (رح) فرماتے ہیں میزان سے انصاف مراد ہے۔ معنی یہ ہے کہ انصاف کا حکم دیا اس پر اللہ تعالیٰ کا قول۔
Top