Tafseer-e-Baghwi - Al-Qalam : 35
اَفَنَجْعَلُ الْمُسْلِمِیْنَ كَالْمُجْرِمِیْنَؕ
اَفَنَجْعَلُ الْمُسْلِمِيْنَ : کیا بھلا ہم کردیں مسلمانوں کو۔ فرماں بردار کو كَالْمُجْرِمِيْنَ : مجرموں کی طرح
پرہیزگاروں کے لیے ان کے پروردگار کے ہاں نعمت کے باغ ہیں
34 ۔ پھر خبر دی اس کی جو اللہ تعالیٰ کے پاس متقین کے لئے ہے۔ ” ان للمتقین عندربھم جنات النعیم “ پس مشرکین نے کہا تھا ہم آخرت میں اس سے افضل دیئے جائیں گے جو تم دیئے جائو گے تو اللہ تعالیٰ نے ان کی تکذیب کرتے ہوئے فرمایا :
Top