Baseerat-e-Quran - Al-Hajj : 50
فَالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ رِزْقٌ كَرِیْمٌ
فَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْا : پس جو لوگ ایمان لائے وَعَمِلُوا : اور انہوں نے عمل کیے الصّٰلِحٰتِ : اچھے لَهُمْ : ان کے لیے مَّغْفِرَةٌ : بخشش وَّ : اور رِزْقٌ : رزق كَرِيْمٌ : باعزت
پھر جو لوگ ایمان لے آئے اور انہوں نے عمل صالح کئے ان کے لئے بخشش اور عزت کا رزق ہے
Top