Bayan-ul-Quran - Al-Ahzaab : 70
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ قُوْلُوْا قَوْلًا سَدِیْدًاۙ
يٰٓاَيُّهَا : اے الَّذِيْنَ اٰمَنُوا : ایمان والو اتَّقُوا اللّٰهَ : اللہ سے ڈرو وَقُوْلُوْا : اور کہو قَوْلًا : بات سَدِيْدًا : سیدھی
اے ایمان والو اللہ سے ڈرو (ف 4) اور راستی کی بات کہو۔ (ف 5)
4۔ یعنی ہر امر میں اس کی اطاعت کرو۔ 5۔ جس میں عدل اور اعتدال سے تجاوز نہ ہو۔
Top