Tafseer-al-Kitaab - An-Nahl : 105
اِنَّ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِاٰیٰتِ اللّٰهِ١ۙ لَا یَهْدِیْهِمُ اللّٰهُ وَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ
اِنَّ : بیشک الَّذِيْنَ : وہ لوگ جو لَا يُؤْمِنُوْنَ : ایمان نہیں لاتے ہیں بِاٰيٰتِ اللّٰهِ : اللہ کی آیتوں پر لَا يَهْدِيْهِمُ : ہدایت نہیں دیتا انہیں اللّٰهُ : اللہ وَلَهُمْ : اور ان کے لیے عَذَابٌ اَلِيْمٌ : دردناک عذاب
یقینا ( اس کے سوا نہیں کہ) وہی لوگ جھوٹ (بہتان) باندھتے ہیں جو اللہ کی آیتوں پر ایمان نہیں لاتے اور یہی لوگ (اصل میں) جھوٹے ہیں۔
Top