Fi-Zilal-al-Quran - Al-Muminoon : 67
مُسْتَكْبِرِیْنَ١ۖۗ بِهٖ سٰمِرًا تَهْجُرُوْنَ
مُسْتَكْبِرِيْنَ : تکبر کرتے ہوئے بِهٖ : اس کے ساتھ سٰمِرًا : افسانہ کوئی کرتے ہوئے تَهْجُرُوْنَ : بیہودہ بکواس کرتے ہوئے
اپنے گھمنڈ میں اس کو خاطر ہی میں نہ لاتے تھے ، اپنی چو پالیوں میں اس پر باتیں چھانٹتے اور بکواس کیا کرتے تھے
Top