Tafseer-e-Usmani - Al-Kahf : 17
مَا زَاغَ الْبَصَرُ وَ مَا طَغٰى
مَا زَاغَ الْبَصَرُ : نہیں کجی کی نگاہ نے وَمَا طَغٰى : اور نہ وہ حد سے بڑھی
نہ تو نبی کی آنکھ نے غلطی کی ہے نہ وہ بہکی ہے۔
Top