Tafseer-e-Haqqani - Ar-Rahmaan : 26
فَلَمَّا رَاَوْهَا قَالُوْۤا اِنَّا لَضَآلُّوْنَۙ
فَلَمَّا : تو جب رَاَوْهَا : انہوں نے دیکھا اس کو قَالُوْٓا : کہنے لگے اِنَّا لَضَآلُّوْنَ : بیشک ہم البتہ بھٹک گئے ہیں
پھر جب (جلا ہوا) اس کو دیکھا تو کہنے لگے کہ بیشک ہم راہ بھول گئے ہیں
Top