Bayan-ul-Quran - An-Nisaa : 119
فَلَمَّا رَاَوْهَا قَالُوْۤا اِنَّا لَضَآلُّوْنَۙ
فَلَمَّا : تو جب رَاَوْهَا : انہوں نے دیکھا اس کو قَالُوْٓا : کہنے لگے اِنَّا لَضَآلُّوْنَ : بیشک ہم البتہ بھٹک گئے ہیں
اور میں ان کو گمراہ کروں گا اور میں ان کو ہوسیں دلاؤں گا اور میں ان کو تعلیم دوں گا جس میں وہ چوپایوں کے کانوں کو تراشا کریں گے اور میں ان کو تعلیم دوں گا جس سے وہ اللہ تعالیٰ کی بنائی ہوئی صورت کو بگاڑا کرینگے (ف 3) اور جو شخص خدا تعالیٰ کو چھوڑ کر شیطان کو اپنا رفیق بناوے گا (ف 4) وہ صریح نقصان میں واقع ہوگا۔ (119)
3۔ یعنی ایسے شیطان کی اطاعت کرتے ہیں جو اولا متمرد ہے ثانیا تمرد کی وجہ سے ملعون ہے ثالثا انسان کا عدو ہے جیسا اس کے اقوال سے مترشح ہے۔ 4۔ یعنی خدا تعالیٰ کی اطاعت نہ کرے شیطان کی اطاعت کرے۔
Top