Tafseer-al-Kitaab - Aal-i-Imraan : 108
تِلْكَ اٰیٰتُ اللّٰهِ نَتْلُوْهَا عَلَیْكَ بِالْحَقِّ١ؕ وَ مَا اللّٰهُ یُرِیْدُ ظُلْمًا لِّلْعٰلَمِیْنَ
تِلْكَ : یہ اٰيٰتُ اللّٰهِ : اللہ کی آیات نَتْلُوْھَا : ہم پڑھتے ہیں وہ عَلَيْكَ : آپ پر بِالْحَقِّ : ٹھیک ٹھیک وَمَا اللّٰهُ : اور نہیں اللہ يُرِيْدُ : چاہتا ظُلْمًا : کوئی ظلم لِّلْعٰلَمِيْنَ : جہان والوں کے لیے
(اے پیغمبر، ) یہ اللہ کی آیتیں ہیں (جنہیں) ہم (جبرائیل کی معرفت) تم کو ٹھیک ٹھیک پڑھ کر سناتے ہیں اور اللہ دنیا جہان کے لوگوں پر (کسی طرح کا) ظلم کرنا نہیں چاہتا
Top