Kashf-ur-Rahman - Al-Hijr : 93
عَمَّا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ
عَمَّا : اس کی بابت جو كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ : وہ کرتے تھے
جو وہ کیا کرتے تھے
93 ۔ ضرور باز پرس کریں گے جو وہ کیا کرتے تھے۔ یعنی خواہ پہلے ہوں یا پچھلے ہم ضرور ان کے اعمال کے متعلق ان سے سوال و باز پرس کریں گے۔
Top