Kashf-ur-Rahman - Al-Hijr : 92
فَوَرَبِّكَ لَنَسْئَلَنَّهُمْ اَجْمَعِیْنَۙ
فَوَرَبِّكَ : سو تیرے رب کی قسم لَنَسْئَلَنَّهُمْ : ہم ضرور پوچھیں گے ان سے اَجْمَعِيْنَ : سب
اے پیغمبر قسم ہے آپ کے رب کی ہم ان سب لوگوں سے ان اعمال کے متعلق ضرور باز پرس کریں گے
92 ۔ سو اے پیغمبر قسم ہے آپ کے رب کی ہم ان سب لوگوں سے ان کے ان اعمال کے متعلق ۔
Top