Kashf-ur-Rahman - Al-Kahf : 87
قَالَ اَمَّا مَنْ ظَلَمَ فَسَوْفَ نُعَذِّبُهٗ ثُمَّ یُرَدُّ اِلٰى رَبِّهٖ فَیُعَذِّبُهٗ عَذَابًا نُّكْرًا
قَالَ : اس نے کہا اَمَّا : اچھا مَنْ ظَلَمَ : جس نے ظلم کیا فَسَوْفَ : تو جلد نُعَذِّبُهٗ : ہم اسے سزا دیں گے ثُمَّ : پھر يُرَدُّ : وہ لوٹایا جائیگا اِلٰى رَبِّهٖ : اپنے رب کی طرف فَيُعَذِّبُهٗ : تو وہ اسے عذاب دے گا عَذَابًا : عذاب نُّكْرًا : بڑا۔ سخت
ذوالقرانین نے کہا ان لوگوں میں سے جو کفر کرے گا اس کو ہم سزا دیں گے پھر وہ اپنے رب کی طرف لوٹایا جائے گا اور وہ اس کو سخت انہونی سزا دے گا۔
-87 ذوالقرانین نے کہا ان لوگوں میں سے جو کفر کا مرتکب رہے گا اور ظلم پر قائم رہے گا تو اس کو ہم سزا دیں گے پھر وہ قیامت میں اپنے پروردگار کی طرف لوٹایا جائے گا اور وہ اس کو سخت انہوئی سزا دے گا۔
Top