Kashf-ur-Rahman - Al-Ghaafir : 53
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا مُوْسَى الْهُدٰى وَ اَوْرَثْنَا بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ الْكِتٰبَۙ
وَلَقَدْ اٰتَيْنَا : اور تحقیق ہم نے دی مُوْسَى : موسیٰ الْهُدٰى : ہدایت وَاَوْرَثْنَا : اور ہم نے وارث بنایا بَنِيْٓ اِسْرَآءِيْلَ : بنی اسرائیل الْكِتٰبَ : کتاب (توریت)
اور بلاشبہ ہم نے موسیٰ کو ہدایت یعنی کتاب عطا فرمائی اور ہم نے بنی اسرائیل کو ایک ایسی کتاب کا وارث بنایا۔
(53) اور بلا شبہ ہم نے موسیٰ کو ہدایت عنی راہ کی سوجھ عنایت کی اور بنی اسرائیل کو ایک ایسی کتاب کا وارث بنایا۔
Top