Kashf-ur-Rahman - Al-Ghaafir : 54
هُدًى وَّ ذِكْرٰى لِاُولِی الْاَلْبَابِ
هُدًى : ہدایت وَّذِكْرٰى : اور نصیحت لِاُولِي الْاَلْبَابِ : عقل مندوں کے لیے
جو اہل عق وخرد کے لئے موجب ہدایت و نصیحت تھی۔
(54) جو اہل عقل وخرد کے لئے موجب ہدایت و نصیحت تھی۔ اس میں تسلی ہے حضور ﷺ کو کہ جس طرح آپ کو قرآن عنایت کیا ہے حضرت موسیٰ کو توریت عطا فرمائی تھی پھر جس طرح انہوں نے فرعون کے مظالم کا صبر اور خندہ پیشانی سے مقابلہ کیا اسی طرح آپ بھی کفار کے مقابلہ کیا اسی طرح آپ بھی کفار کے مقابلہ کا تحمل اور صبر سے مقابلہ کیجئے چناچہ ارشاد ہوتا ہے۔
Top