Kashf-ur-Rahman - Nooh : 15
اَلَمْ تَرَوْا كَیْفَ خَلَقَ اللّٰهُ سَبْعَ سَمٰوٰتٍ طِبَاقًاۙ
اَلَمْ تَرَوْا : کیا تم نے دیکھا نہیں كَيْفَ : کس طرح خَلَقَ اللّٰهُ : پیدا کیا اللہ نے سَبْعَ سَمٰوٰتٍ : سات آسمانوں کو طِبَاقًا : تہ بہ تہ
کیا تم نہیں جانتے کہ اللہ تعالیٰ نے کس طرح اوپر تلے سات آسمان بنائے ہیں۔
(15) کیا تم نہیں جانتے کہ اللہ تعالیٰ نے کس طرح اوپر تلے سات آسمان بنائے ہیں۔
Top