Kashf-ur-Rahman - An-Naba : 36
جَزَآءً مِّنْ رَّبِّكَ عَطَآءً حِسَابًاۙ
جَزَآءً : بدلہ ہے مِّنْ رَّبِّكَ : تیرے رب کی طرف سے عَطَآءً : بدلہ/ بخشش حِسَابًا : بےحساب/ کفایت کرنے والی
ان کو یہ صلہ دیا جائے گا جو آپ کے رب کی جانب سے کامل انعام ہوگا۔
(36) ان متقیوں کو یہ صلہ دیا جائے گا جو آپ کے پروردگار کی جانب سے کامل عطا اور کافی انعام ہوگا۔
Top