Tafseer-e-Majidi - An-Nahl : 23
اِنِّیْ وَجَدْتُّ امْرَاَةً تَمْلِكُهُمْ وَ اُوْتِیَتْ مِنْ كُلِّ شَیْءٍ وَّ لَهَا عَرْشٌ عَظِیْمٌ
اِنِّىْ : بیشک میں نے وَجَدْتُّ : پایا (دیکھا) امْرَاَةً : ایک عورت تَمْلِكُهُمْ : وہ ان پا بادشاہت کرتی ہے وَاُوْتِيَتْ : اور دی گئی ہے مِنْ كُلِّ شَيْءٍ : ہر شے وَّ لَهَا : اور اسکے لیے عَرْشٌ : ایک تخت عَظِيْمٌ : بڑا
اور میں آپ کے پاس (ملک) سبا کی ایک تحقیقی خبر لایا ہوں،29۔
29۔ ملک سبا، عرب کے مغربی جنوبی علاقہ کو کہتے ہیں، تقریبا وہی ملک جہاں آج یمن، حضر موت، عسیر واقع ہیں۔ اپنے زمانہ میں بڑا زرخیر ومتمول ملک رہ چکا ہے۔ ملاحظہ ہو انگریزی تفسیر القرآن۔
Top