Ashraf-ul-Hawashi - An-Naml : 28
اِنَّا كُنَّا مِنْ قَبْلُ نَدْعُوْهُ١ؕ اِنَّهٗ هُوَ الْبَرُّ الرَّحِیْمُ۠   ۧ
اِنَّا : بیشک ہم كُنَّا : تھے ہم مِنْ قَبْلُ : اس سے پہلے نَدْعُوْهُ ۭ : اس سے دعا کرتے۔ اسی کو پکارا کرتے اِنَّهٗ : بیشک وہ هُوَ الْبَرُّ : وہی محسن ہے الرَّحِيْمُ : رحم فرمانے والا ہے
ہم تو اس سے پہلے دنیا میں اسی کو پکارا کرتے تھے6 تھے بیشک وہ بڑا احسان کرنیوالا بڑا مہربان ہے
6 یعنی اس کی عبادت کرتے تھے اور اسی سے دعا کرتے تھے۔
Top