Tafseer-e-Madani - An-Nisaa : 130
وَ اِنْ یَّتَفَرَّقَا یُغْنِ اللّٰهُ كُلًّا مِّنْ سَعَتِهٖ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ وَاسِعًا حَكِیْمًا
وَاِنْ : اور اگر يَّتَفَرَّقَا : دونوں جدا ہوجائیں يُغْنِ اللّٰهُ : اللہ بےنیاز کردے گا كُلًّا : ہر ایک کو مِّنْ : سے سَعَتِهٖ : اپنی کشائش سے وَكَانَ : اور ہے اللّٰهُ : اللہ وَاسِعًا : کشائش والا حَكِيْمًا : حکمت والا
اگر وہ دونوں میاں بیوی ایک دوسرے سے الگ ہوجائیں، تو اللہ ان میں سے ہر ایک کو بےنیاز کردے گا (دوسرے سے) اپنی وسعت سے اور اللہ بڑا ہی وسعت والا، نہایت ہی حکمت والا ہے،4
Top