Tafseer-e-Madani - Al-A'raaf : 206
اِنَّ الَّذِیْنَ عِنْدَ رَبِّكَ لَا یَسْتَكْبِرُوْنَ عَنْ عِبَادَتِهٖ وَ یُسَبِّحُوْنَهٗ وَ لَهٗ یَسْجُدُوْنَ۠۩  ۞   ۧ
اِنَّ : بیشک الَّذِيْنَ : جو لوگ عِنْدَ : نزدیک رَبِّكَ : تیرا رب لَا يَسْتَكْبِرُوْنَ : تکبر نہیں کرتے عَنْ : سے عِبَادَتِهٖ : اس کی عبادت وَيُسَبِّحُوْنَهٗ : اور اس کی تسبیح کرتے ہیں وَلَهٗ : اور اسی کو يَسْجُدُوْنَ : سجدہ کرتے ہیں
بیشک جو تمہارے رب کے پاس (ہیں اور وہ اس کے حضور شرف قرب رکھے) ہیں وہ اپنی بڑائی کے گھمنڈ میں مبتلا ہو کر اس کی عبادت سے منہ موڑتے اور وہ اسی کی تسبیح کرتے اور اسی کے حضور سجدہ ریز ہوتے ہیں،5
Top