Tafseer-e-Majidi - Al-Anbiyaa : 108
قُلْ اِنَّمَا یُوْحٰۤى اِلَیَّ اَنَّمَاۤ اِلٰهُكُمْ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ١ۚ فَهَلْ اَنْتُمْ مُّسْلِمُوْنَ
قُلْ : فرما دیں اِنَّمَا : اس کے سوا نہیں يُوْحٰٓى : وحی کی گئی اِلَيَّ : میری طرف اَنَّمَآ : کہ بس اِلٰهُكُمْ : تمہارا معبود اِلٰهٌ : معبود وَّاحِدٌ : واحد (یکتا) فَهَلْ : پس کیا اَنْتُمْ : تم مُّسْلِمُوْنَ : حکم بردار (جمع)
آپ کہہ دیجیے کہ میرے پاس تو صرف یہ،144۔ وحی آئی ہے کہ تمہارا خدا ایک ہی خدا ہے سو اب بھی تم مانتے ہو ؟
144۔ (اہل توحید واہل شرک کے اختلافات کے باب میں)
Top