Tafseer-e-Majidi - An-Naml : 48
وَ كَانَ فِی الْمَدِیْنَةِ تِسْعَةُ رَهْطٍ یُّفْسِدُوْنَ فِی الْاَرْضِ وَ لَا یُصْلِحُوْنَ
وَكَانَ : اور تھے فِي الْمَدِيْنَةِ : شہر میں تِسْعَةُ : نو رَهْطٍ : شخص يُّفْسِدُوْنَ : وہ فساد کرتے تھے فِي الْاَرْضِ : زمین (ملک) میں وَ : اور لَا يُصْلِحُوْنَ : اصلاح نہیں کرتے تھے
اور شہر میں تو شخص تھے جو ملک میں فساد کیا کرتے تھے اور اصلاح نہ کرتے تھے،60۔
60۔ یعنی وہ سرتاسر مفسد ہی مفسد تھے۔ صالحیت کی صلاحیت بھی گویا ان میں نہ تھی۔
Top