Tafseer-e-Majidi - Al-Hujuraat : 43
یُّؤْفَكُ عَنْهُ مَنْ اُفِكَؕ
يُّؤْفَكُ : پھیرا جاتا ہے عَنْهُ : اس سے مَنْ اُفِكَ : جو پھیرا جاتا ہے
اس سے پھرتا وہی ہے جسے پھرنا ہی ہوتا ہے،3۔
3۔ (راہ خیروسعادت سے) (آیت) ” عنہ “۔ ضمیر عقیدۂ وقوع قیامت کی جانب ہے۔
Top