Tafseer-e-Majidi - An-Najm : 17
مَا زَاغَ الْبَصَرُ وَ مَا طَغٰى
مَا زَاغَ الْبَصَرُ : نہیں کجی کی نگاہ نے وَمَا طَغٰى : اور نہ وہ حد سے بڑھی
ان (پیغمبر) کی نگاہ نہ تو ہٹی اور نہ بڑھی،14۔
14۔ ان چیزوں سے جن کی رویت کا حکم نہیں ہوا تھا۔ (آیت) ” ما زاغ البصر “۔ یعنی ان چیزوں سے نہ ہٹی جن کی رویت کا حکم ہوا تھا۔
Top