Tafseer-e-Mazhari - Ash-Shu'araa : 131
فَاتَّقُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوْنِۚ
فَاتَّقُوا : پس ڈرو اللّٰهَ : اللہ وَاَطِيْعُوْنِ : اور میری اطاعت کرو
تو خدا سے ڈرو اور میری اطاعت کرو
فاتقوا اللہ پس اللہ سے ڈرو (یعنی ان حرکات کو چھوڑ دو ) ۔ واطیعون۔ اور میرا کہا مانو یعنی جس چیز کی طرف آنے کی میں تم کو دعوت دے رہا ہوں اس کو مان لو تمہارے لئے یہ بہت زیادہ فائدہ رساں ہے۔
Top