Tafseer-e-Mazhari - Ash-Shu'araa : 141
كَذَّبَتْ ثَمُوْدُ الْمُرْسَلِیْنَۚۖ
كَذَّبَتْ : جھٹلایا ثَمُوْدُ : ثمود الْمُرْسَلِيْنَ : رسول (جمع)
(اور) قوم ثمود نے بھی پیغمبروں کو جھٹلا دیا
کذبت ثمود المرسلین۔ (قوم) ثمود نے پیغمبروں کو جھوٹا بتایا
Top