Tafseer-e-Mazhari - Ash-Shu'araa : 47
قَالُوْۤا اٰمَنَّا بِرَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ
قَالُوْٓا : وہ بولے اٰمَنَّا : ہم ایمان لائے بِرَبِّ الْعٰلَمِيْنَ : سارے جہانوں کے رب پر
(اور) کہنے لگے کہ ہم تمام جہان کے مالک پر ایمان لے آئے
قالوا امنا برب العلمین۔ کہہ اٹھے ہم رب العلمین پر ایمان لے آئے
Top