Tafseer-e-Mazhari - Ash-Shu'araa : 75
قَالَ اَفَرَءَیْتُمْ مَّا كُنْتُمْ تَعْبُدُوْنَۙ
قَالَ : ابراہیم نے کہا اَفَرَءَيْتُمْ : کیا پس تم نے دیکھا مَّا : کس كُنْتُمْ تَعْبُدُوْنَ : تم پرستش کرتے ہو
ابراہیم نے کہا کیا تم نے دیکھا کہ جن کو تم پوجتے رہے ہو
قال افرء یتم ما کنتم تعبدون۔ ابراہیم نے کہا کیا تم نے (غور کیا اور) دیکھا کہ چیز کو پوجتے ہیں۔
Top