Tafseer-e-Mazhari - Ash-Shu'araa : 92
وَ قِیْلَ لَهُمْ اَیْنَمَا كُنْتُمْ تَعْبُدُوْنَۙ
وَقِيْلَ : اور کہا جائے گا لَهُمْ : انہیں اَيْنَ مَا : کہاں ہیں وہ جو كُنْتُمْ تَعْبُدُوْنَ : تم پرستش کرتے تھے
اور ان سے کہا جائے گا کہ جن کو تم پوجتے تھے وہ کہاں ہیں؟
وقیل لہم اینما کنتم تعبدون۔ اور ان سے کہا جائے گا کہ تم جن کی پوجا کرتے تھے (اور جن کی شفاعت کے امیدوار تھے آج) وہ کہاں ہیں۔
Top