Tafseer-e-Mazhari - Al-Anbiyaa : 23
فَانْطَلَقُوْا وَ هُمْ یَتَخَافَتُوْنَۙ
فَانْطَلَقُوْا : تو وہ چل دئیے وَهُمْ يَتَخَافَتُوْنَ : اور وہ چپکے چپکے باتیں کررہے تھے
تو وہ چل پڑے اور آپس میں چپکے چپکے کہتے جاتے تھے
فانطلقوا وھم یتخافتون . پس وہ چپکے چپکے کہتے ہوئے چلے خَفِیَ خَفَتَ اور خَفِہَ تینوں ہم معنی ہیں۔
Top