Mazhar-ul-Quran - An-Nisaa : 140
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
فَبِاَيِّ اٰلَآءِ : تو ساتھ کون سی نعمتوں کے رَبِّكُمَا : اپنے رب کی تم دونوں تُكَذِّبٰنِ : تم دونوں جھٹلاؤ گے
اور بیشک اللہ تم پر یہ بات قرآن میں نازل کرچکا ہے کہ جب تم سنو خدا کی آیتوں پر انکار ہورہا ہے اور ان کی ہنسی اڑائی جاتی ہے۔ تو ان لوگوں کے ساتھ نہ بیٹھو جب تک کہ وہ کسی اور بات میں مشغول نہ ہوں، ورنہ تم بھی انہی جیسے ہوجاؤ گے بیشک خدا اکٹھا کرے گا منافقوں کو اور کافروں کو سب کو جہنم میں
Top