Mualim-ul-Irfan - An-Naml : 68
لَقَدْ وُعِدْنَا هٰذَا نَحْنُ وَ اٰبَآؤُنَا مِنْ قَبْلُ١ۙ اِنْ هٰذَاۤ اِلَّاۤ اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَ
لَقَدْ وُعِدْنَا : تحقیق وعدہ کیا گیا ہم سے هٰذَا : یہ۔ یہی نَحْنُ : ہم وَاٰبَآؤُنَا : اور ہمارے باپ دادا مِنْ قَبْلُ : اس سے قبل اِنْ : نہیں هٰذَآ : یہ اِلَّآ : مگر۔ صرف اَسَاطِيْرُ : کہانیاں الْاَوَّلِيْنَ : اگلے
البتہ وعدہ کیا گیا ہے اس چیز کا ہم سے اور ہمارے آبائو اجداد سے اس سے پہلے نہیں ہے یہ مگر کہانیاں پہلے لوگوں کی
Top