Mualim-ul-Irfan - Al-Ankaboot : 40
مَثَلُ الَّذِیْنَ اتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ اَوْلِیَآءَ كَمَثَلِ الْعَنْكَبُوْتِ١ۚۖ اِتَّخَذَتْ بَیْتًا١ؕ وَ اِنَّ اَوْهَنَ الْبُیُوْتِ لَبَیْتُ الْعَنْكَبُوْتِ١ۘ لَوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ
مَثَلُ : مثال الَّذِيْنَ : وہ لوگ جنہوں نے اتَّخَذُوْا : بنائے مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ : اللہ کے سوا اَوْلِيَآءَ : مددگار كَمَثَلِ : مانند الْعَنْكَبُوْتِ : مکڑی اِتَّخَذَتْ : اس نے بنایا بَيْتًا : ایک گھر وَاِنَّ : اور بیشک اَوْهَنَ : سب سے کمزور الْبُيُوْتِ : گھروں میں لَبَيْتُ : گھر ہے الْعَنْكَبُوْتِ : مکڑی کا لَوْ كَانُوْا : کاش ہوتے وہ يَعْلَمُوْنَ : جانتے
پس سب کو پکڑا ہم نے ان کے گناہوں کے بدلے ، پس بعض ان میں سے وہ ہیں کہ ہم نے بھیجی ان پر سنگ بار ہوا ، اور بعض وہ ہیں کہ پکڑا ان کو چیخ نے اور بعض وہ ہیں کہ ہم نے دھنسا دیا ان کو زمین میں اور بعض وہ ہیں کہ جن کو ہم نے ڈبو دیا پانی میں اور نہیں اللہ ایسا کہ ان پر ظلم کرے ، لیکن تھے وہ خود ہی اپنی جانوں پر ظلم کرتے۔
Top