Mutaliya-e-Quran - Hud : 3
یَسْئَلُوْنَكَ عَنِ الْخَمْرِ وَ الْمَیْسِرِ١ؕ قُلْ فِیْهِمَاۤ اِثْمٌ كَبِیْرٌ وَّ مَنَافِعُ لِلنَّاسِ١٘ وَ اِثْمُهُمَاۤ اَكْبَرُ مِنْ نَّفْعِهِمَا١ؕ وَ یَسْئَلُوْنَكَ مَا ذَا یُنْفِقُوْنَ١ؕ۬ قُلِ الْعَفْوَ١ؕ كَذٰلِكَ یُبَیِّنُ اللّٰهُ لَكُمُ الْاٰیٰتِ لَعَلَّكُمْ تَتَفَكَّرُوْنَۙ
يَسْئَلُوْنَكَ : وہ پوچھتے ہیں آپ سے عَنِ : سے الْخَمْرِ : شراب وَالْمَيْسِرِ : اور جوا قُلْ : آپ کہ دیں فِيْهِمَآ : ان دونوں میں اِثْمٌ : گناہ كَبِيْرٌ : بڑا وَّمَنَافِعُ : اور فائدے لِلنَّاسِ : لوگوں کے لیے وَاِثْمُهُمَآ : اور ان دونوں کا گناہ اَكْبَرُ : بہت بڑا مِنْ : سے نَّفْعِهِمَا : ان کا فائدہ وَيَسْئَلُوْنَكَ : اور وہ پوچھتے ہیں آپ سے مَاذَا : کیا کچھ يُنْفِقُوْنَ : وہ خرچ کریں قُلِ : آپ کہ دیں الْعَفْوَ : زائد از ضرورت كَذٰلِكَ : اسی طرح يُبَيِّنُ : واضح کرتا ہے اللّٰهُ : اللہ لَكُمُ : تمہارے لیے الْاٰيٰتِ : احکام لَعَلَّكُمْ : تاکہ تم تَتَفَكَّرُوْنَ : غور وفکر کرو
اور یہ کہ تم اپنے رب سے معافی چاہو اور اس کی طرف پلٹ آؤ تو وہ ایک مدت خاص تک تم کو اچھا سامان زندگی دے گا اور ہر صاحب فضل کو اس کا فضل عطا کرے گا لیکن اگر تم منہ پھیرتے ہو تو میں تمہارے حق میں ایک بڑے ہولناک دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں
وَّاَنِ [ اور یہ کہ ] اسْتَغْفِرُوْا [ تم لوگ مغفرت مانگو ] رَبَّكُمْ [ اپنے رب سے ] ثُمَّ [پھر ] تُوْبُوْٓا [ تم لوگ رجوع کرو ] اِلَيْهِ [ اس کی طرف ] يُمَتِّعْكُمْ [ تو وہ فائدہ اٹھانے دے گا تم کو ] مَّتَاعًا حَسَنًا [ اچھے سامان سے ] اِلٰٓى اَجَلٍ مُّسَمًّى [ ایک مقرر وقت تک ] وَّيُؤْتِ [ اور وہ دے گا ] كُلَّ ذِيْ فَضْلٍ [ ہر فضیلت والے کو ] فَضْلَهٗ ۭ [ اس کی فضیلت ] وَاِنْ [ اور اگر ] تَوَلَّوْا [ تم لوگوں نے منہ موڑا ] فَاِنِّىْٓ [ تو بیشک میں ] اَخَافُ [ ڈرتا ہوں ] عَلَيْكُمْ [ تم لوگوں پر ] عَذَابَ يَوْمٍ كَبِيْرٍ [ ایک بڑے دن کے عذاب سے ] (آیت ۔ 3) فعل امر استغفروا اور توبوا کا جواب امر ہونے کی وجہ سے یمتع اور یؤت مجزوم ہوئے ہیں ۔ فضلہ کی ضمیر کو ذی فضل کے لئے ماننا زیادہ بہتر ہے ( پروفیسر احمد یار صاحب مرحوم) ۔ اس لئے ہم ترجمہ اسی لحاظ سے کریں گے ۔
Top