Mutaliya-e-Quran - Maryam : 81
وَ اتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ اٰلِهَةً لِّیَكُوْنُوْا لَهُمْ عِزًّاۙ
وَاتَّخَذُوْا : اور انہوں نے بنالیا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ : اللہ کے سوا اٰلِهَةً : معبود لِّيَكُوْنُوْا : تاکہ وہ ہوں لَهُمْ : ان کے لیے عِزًّا : موجب عزت
اِن لوگوں نے اللہ کو چھوڑ کر اپنے کچھ خدا بنا رکھے ہیں تاکہ وہ اِن کے پشتیبان ہوں
[وَاتَّخَذُوْا : اور انھوں نے بنائے ] [مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ : اللہ کے علاوہ ] [اٰلِهَةً : کچھ الٰہ ] [لِيَكُوْنُوْا : تاکہ وہ ہوجائیں ] [لَهُمْ : ان کے لئے ] [عِزًّا : ایک پناہ ]
Top