Mutaliya-e-Quran - Al-Ankaboot : 56
یٰعِبَادِیَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنَّ اَرْضِیْ وَاسِعَةٌ فَاِیَّایَ فَاعْبُدُوْنِ
يٰعِبَادِيَ : اے میرے بندو الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا : جو ایمان لائے اِنَّ : بیشک اَرْضِيْ : میری زمین وَاسِعَةٌ : وسیع فَاِيَّايَ : پس میری ہی فَاعْبُدُوْنِ : پس تم عبادت کرو
اے میرے بندو جو ایمان لائے ہو، میری زمین وسیع ہے، پس تم میری بندگی بجا لاؤ
يٰعِبَادِيَ الَّذِيْنَ [اے میرے وہ بندو جو ] اٰمَنُوْٓا [ایمان لائے ] اِنَّ اَرْضِيْ [بیشک میری زمین ] وَاسِعَةٌ [کشادہ ہے ] فَاِيَّايَ [تو صرف میری ہی ] فَاعْبُدُوْنِ [پس تم لوگ بندگی کرو میری ] ۔
Top