Mutaliya-e-Quran - Yaseen : 14
لِّیُنْذِرَ مَنْ كَانَ حَیًّا وَّ یَحِقَّ الْقَوْلُ عَلَى الْكٰفِرِیْنَ
لِّيُنْذِرَ : تاکہ ( آپ) ڈرائین مَنْ : جو كَانَ : ہو حَيًّا : زندہ وَّيَحِقَّ : اور ثابت ہوجائے الْقَوْلُ : بات (حجت) عَلَي : پر الْكٰفِرِيْنَ : جمع کافر
تاکہ وہ ہر اُس شخص کو خبردار کر دے جو زندہ ہو اور انکار کرنے والوں پر حجت قائم ہو جائے
لِّيُنْذِرَ [تاکہ وہ (قرآن) خبردار کرے ] مَنْ كَانَ [اس کو جو ہو ] حَيًّا [زندہ ] وَّيَحِقَّ [اور تاکہ ثابت ہو ] الْقَوْلُ [بات ] عَلَي الْكٰفِرِيْنَ [کافروں پر ] ۔
Top