Mutaliya-e-Quran - Az-Zukhruf : 3
اِنَّا جَعَلْنٰهُ قُرْءٰنًا عَرَبِیًّا لَّعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَۚ
اِنَّا : بیشک ہم نے جَعَلْنٰهُ : بنایا ہم نے اس کو قُرْءٰنًا : قرآن عَرَبِيًّا : عربی لَّعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَ : تاکہ تم ، تم سمجھ سکو
کہ ہم نے اِسے عربی زبان کا قرآن بنایا ہے تاکہ تم لوگ اِسے سمجھو
اِنَّا جَعَلْنٰهُ [ بیشک ہم نے بنایا اس (کتاب مبین ) کو ] قُرْءٰنًا عَرَبِيًّا [ عربی قرآن ] لَّعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَ [ شاید کہ تم لوگ عقل سے کام لو ]
Top