Mutaliya-e-Quran - Al-Maaida : 18
وَ قَالَتِ الْیَهُوْدُ وَ النَّصٰرٰى نَحْنُ اَبْنٰٓؤُا اللّٰهِ وَ اَحِبَّآؤُهٗ١ؕ قُلْ فَلِمَ یُعَذِّبُكُمْ بِذُنُوْبِكُمْ١ؕ بَلْ اَنْتُمْ بَشَرٌ مِّمَّنْ خَلَقَ١ؕ یَغْفِرُ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یُعَذِّبُ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَیْنَهُمَا١٘ وَ اِلَیْهِ الْمَصِیْرُ
وَقَالَتِ : اور کہا الْيَھُوْدُ : یہود وَالنَّصٰرٰى : اور نصاری نَحْنُ : ہم اَبْنٰٓؤُا : بیٹے اللّٰهِ : اللہ وَاَحِبَّآؤُهٗ : اور اس کے پیارے قُلْ : کہدیجئے فَلِمَ : پھر کیوں يُعَذِّبُكُمْ : تمہیں سزا دیتا ہے بِذُنُوْبِكُمْ : تمہارے گناہوں پر بَلْ : بلکہ اَنْتُمْ : تم بَشَرٌ : بشر مِّمَّنْ : ان میں سے خَلَقَ : اس نے پیدا کیا (مخلوق) يَغْفِرُ : وہ بخشدیتا ہے لِمَنْ : جس کو يَّشَآءُ : وہ چاہتا ہے وَيُعَذِّبُ : اور عذاب دیتا ہے مَنْ يَّشَآءُ : جس کو وہ چاہتا ہے وَلِلّٰهِ : اور اللہ کے لیے مُلْكُ : سلطنت السَّمٰوٰتِ : آسمانوں وَ : اور الْاَرْضِ : زمین وَمَا : اور جو بَيْنَهُمَا : ان دونوں کے درمیان وَاِلَيْهِ : اور اسی کی طرف الْمَصِيْرُ : لوٹ کر جانا ہے
یہود اور نصاریٰ کہتے ہیں کہ ہم اللہ کے بیٹے اور اس کے چہیتے ہیں ان سے پوچھو، پھر وہ تمہارے گناہوں پر تمہیں سزا کیوں دیتا ہے؟ در حقیقت تم بھی ویسے ہی انسان ہو جیسے اور انسان خدا نے پیدا کیے ہیں وہ جسے چاہتا ہے معاف کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے سزا دیتا ہے زمین اور آسمان اور ان کی ساری موجودات اس کی مِلک ہیں، اور اسی کی طرف سب کو جانا ہے
وَقَالَتِ : اور کہا ] [ الْيَھُوْدُ : یہودیوں نے ] [ وَالنَّصٰرٰى: اور نصاری نے ] [ نَحْنُ : ہم ] [ اَبْنٰۗؤُا اللّٰهِ : اللہ کے بیٹے ہیں ] [ وَاَحِبَّاۗؤُهٗ : اور اس کے چہیتے ہیں ] [ ۭقُلْ : آپ کہہ دیجئے ] [ فَلِمَ : پھر کیوں ] [ يُعَذِّبُكُمْ : وہ عذاب دیتا ہے تم کو ] [ بِذُنُوْبِكُمْ ۭ : تمہارے گناہوں کے سبب سے ] [ بَلْ : بلکہ ] [ اَنْتُمْ : تم لوگ ] [ بَشَرٌ: ایک بشرہو ] [ مِّمَّنْ : اس میں سے جو ] [ خَلَقَ ۭ: اس نے تخلیق کیا ] [ يَغْفِرُ : وہ بخشتا ہے ] [ لِمَنْ : اس کو جس کو ] [ يَّشَاۗءُ : وہ چاہتا ہے ] [ وَيُعَذِّبُ : اور وہ عذاب دیتا ہے ] [ مَنْ : اس کو جس کو ] [ يَّشَاۗءُ : وہ چاہتا ہے ] [ ۭوَلِلّٰهِ : اور اس کی ہی ہے ] [ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ : زمین اور آسمانوں کی بادشاہت ] [ وَمَا : اور اس کی جو ] [ بَيْنَهُمَا ۡ: ان دونوں کے درمیان ہے ] [ وَاِلَيْهِ : اور اس کی طرف ہی ] [ الْمَصِيْرُ : لوٹنا ]
Top