Mutaliya-e-Quran - Al-An'aam : 115
وَ تَمَّتْ كَلِمَتُ رَبِّكَ صِدْقًا وَّ عَدْلًا١ؕ لَا مُبَدِّلَ لِكَلِمٰتِهٖ١ۚ وَ هُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ
وَتَمَّتْ : اور پوری ہے كَلِمَتُ : بات رَبِّكَ : تیرا رب صِدْقًا : سچ وَّعَدْلًا : اور انصاف لَا مُبَدِّلَ : نہیں بدلنے والا لِكَلِمٰتِهٖ : اس کے کلمات وَهُوَ : اور وہ السَّمِيْعُ : سننے والا الْعَلِيْمُ : جاننے والا
تمہارے رب کی بات سچائی اور انصاف کے اعتبار سے کامل ہے، کوئی اس کے فرامین کو تبدیل کرنے والا نہیں ہے اور وہ سب کچھ سنتا اور جانتا ہے
وَتَمَّتْ [ اور پورا ہوا ] كَلِمَتُ رَبِّكَ [ آپ کے رب کا فرمان ] صِدْقًا [ بطور سچائی کے ] وَّعَدْلًا ۭ [ اور بطور عدل کے ] لَا مُبَدِّلَ [ کوئی تبدیلی کرنے والا نہیں ہے ] لِكَلِمٰتِهٖ ۚ [ اس کے فرمانوں کا ] وَهُوَ [ اور وہی ] السَّمِيْعُ [ سننے والا ہے ] الْعَلِيْمُ [ جاننے والا ہے ]
Top