Mutaliya-e-Quran - Al-An'aam : 129
وَ كَذٰلِكَ نُوَلِّیْ بَعْضَ الظّٰلِمِیْنَ بَعْضًۢا بِمَا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ۠   ۧ
وَكَذٰلِكَ : اور اسی طرح نُوَلِّيْ : ہم مسلط کردیتے ہیں بَعْضَ : بعض الظّٰلِمِيْنَ : ظالم (جمع) بَعْضًۢا : بعض پر بِمَا : اس کے سبب كَانُوْا يَكْسِبُوْنَ : جو وہ کرتے تھے (ان کے اعمال)
دیکھو، اس طرح ہم (آخر ت میں) ظالموں کو ایک دوسرے کا ساتھی بنائیں گے اُس کمائی کی وجہ سے جو وہ (دنیا میں ایک دوسرے کے ساتھ مل کر) کرتے تھے
وَكَذٰلِكَ [ اور اس طرح ] نُوَلِّيْ [ ہم پھیر دیں گے (یعنی ساتھ ملا دیں گے ) ] بَعْضَ الظّٰلِمِيْنَ [ ظالموں کے بعض کو ] بَعْضًۢا [ بعض کے ساتھ ] بِمَا [ بسبب اس کے جو ] كَانُوْا يَكْسِبُوْنَ [ وہ کمائی کرتے تھے ]
Top