Mutaliya-e-Quran - Al-A'raaf : 97
اَفَاَمِنَ اَهْلُ الْقُرٰۤى اَنْ یَّاْتِیَهُمْ بَاْسُنَا بَیَاتًا وَّ هُمْ نَآئِمُوْنَؕ
اَفَاَمِنَ : کیا بےخوف ہیں اَهْلُ الْقُرٰٓي : بستیوں والے اَنْ : کہ يَّاْتِيَهُمْ : ان پر آئے بَاْسُنَا : ہمارا عذاب بَيَاتًا : راتوں رات وَّهُمْ : اور وہ نَآئِمُوْنَ : سوئے ہوئے ہوں
پھر کیا بستیوں کے لوگ اب اس سے بے خوف ہو گئے ہیں کہ ہماری گرفت کبھی اچانک اُن پر رات کے وقت نہ آ جائے گی جب کہ وہ سوتے پڑے ہوں؟
[ اَفَاَمِنَ : تو کیا امن میں ہوئے ] [ اَهْلُ الْقُرٰٓي : بستیوں والے ] [ اَنْ : (اس سے ) کہ ] [ يَّاْتِيَهُمْ : پہنچے ان کو ] [ بَاْسـُنَا : ہماری سختی ] [ بَيَاتًا : رات کے وقت ] [ وَّ : اس حال میں کہ ] [ هُمْ : وہ لوگ ] [ نَاۗىِٕمُوْنَ : نیند کرنے والوں ہوں ] آیت نمبر ۔ 97 میں بیاتا اور 98 میں ضحی ظرف ہونے کی وجہ سے حالت نصب میں ہیں ۔
Top