Mutaliya-e-Quran - At-Tawba : 43
عَفَا اللّٰهُ عَنْكَ١ۚ لِمَ اَذِنْتَ لَهُمْ حَتّٰى یَتَبَیَّنَ لَكَ الَّذِیْنَ صَدَقُوْا وَ تَعْلَمَ الْكٰذِبِیْنَ
عَفَا : معاف کرے اللّٰهُ : اللہ عَنْكَ : تمہیں لِمَ : کیوں اَذِنْتَ : تم نے اجازت دی لَهُمْ : انہیں حَتّٰي : یہاں تک کہ يَتَبَيَّنَ : ظاہر ہوجائے لَكَ : آپ پر الَّذِيْنَ : وہ لوگ جو صَدَقُوْا : سچے وَتَعْلَمَ : اور آپ جان لیتے الْكٰذِبِيْنَ : جھوٹے
اے نبیؐ، اللہ تمہیں معاف کرے، تم نے کیوں انہیں رخصت دے دی؟ (تمہیں چاہیے تھا کہ خود رخصت نہ دیتے) تاکہ تم پر کھل جاتا کہ کون لوگ سچے ہیں اور جھوٹوں کو بھی تم جان لیتے
عَفَا [ درگزر کیا ] اللّٰهُ [ اللہ نے ] عَنْكَ ۚ [ آپ سے ] لِمَ [ کیوں ] اَذِنْتَ [ آپ نے اجازت دی ] لَهُمْ [ انھیں ] حَتّٰي [ یہاں تک کہ ] يَتَبَيَّنَ [ واضح ہوجاتے ] لَكَ [ آپ کے لیے ] الَّذِيْنَ [ وہ لوگ جنھوں نے ] صَدَقُوْا [ سچ کہا ] وَتَعْلَمَ [ اور آپ جان لیتے ] الْكٰذِبِيْنَ [ جھوٹوں کو ]
Top